"جیمس جوزف سلوسٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''<u>تعارف</u>''' جیمس جوزف سلوسٹر ایک انگلستانی ریاضی دان تھے جو 1814ء کو پیدا ہوئ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 17:22، 12 نومبر 2018ء

تعارف

جیمس جوزف سلوسٹر ایک انگلستانی ریاضی دان تھے جو 1814ء کو پیدا ہوئے اور 1897ء کو وفات پائی۔

وجہ شہرت

انہوں نے میٹرکس کے نظریہ, متغیرات کے نظریہ, عددی نظریہ اور اتحادی نظریے کے بنیادی نظام کے لیے بہت کام کیا۔ اس نے بتایا کہ تمام میٹرکس ایک میٹرکس میں سما سکتے ہیں۔ انہوں نے کئی حسابی اصطلاحات بنائی۔جیسے "Discriminant"۔

ایوارڈ

1890ء میں رائل سوسائٹی آف لندن نے سلوسٹر کو پلے میڈل سے نوازا جو سائنسی تحقیقات پر دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ مانا جاتا ہے۔ 1901ء میں رائل سوسائٹی آف لندن نے ان کے نام سے "سلوسٹر میڈل" حسابی تحقیقات کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کے لیے موسوم کیا۔