"ایمپریس مارکیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[فائل:EmpressMarket1995.jpg|تصغیر|250px|بائیں|ایمپریس مارکیٹ کراچی]]
صدر ٹاؤن میں واقع [[برطانوی راج]] کے زمانہ کی تعمیر شدہ ایمپریس مارکیٹ [[کراچی]] کی قدیم ترین [[منڈی|منڈیوں]] میں شمار ہوتی ہے۔ پہاں دستیاب اشیاء میں روزمرہ استعمال کی اجناس، [[مصالحہ جات]]، سبزیاں، گوشت مرغیاں شامل ہیں اس کے علاوہ اسٹیشنری مارکیٹ، کپڑا مارکیٹ، پرندوں اور جانوروں کی مارکیٹ اور پھلوں کی مارکیٹ قابل ذکر ہیں۔ یہاں کی پھلوں کی مارکیٹ میں تمام پھل دستیاب ہوتے ہیں چاہے ان کا موسم ہو یا نہ ہو۔
 
نومبر 2018ء میں [[کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن]] اور ناظم شہر [[وسیم اختر]] نے اس مارکیٹ کے ارد گرد پتھارے، ٹھیلے اور ناجائز تعمیر کی گئی دکانوں کو مسمار کرناشروع کیا ۔
 
{{کراچی میں پارک|}}
{{کراچی کے گردونواح|}}
{{کراچی سرکلر ریلوے|}}
 
 
[[زمرہ:پاکستان کے بازار]]