"تاج الدین احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
م اضافہ خانہ معلومات (بدرخواست شعیب)
سطر 1:
{{Infobox officeholder
|name=تاج الدین احمد
|native_name=তাজউদ্দীন আহমদ
|native_name_lang=bn
|image=Tajuddin Ahmed Bangla.jpg
|office=[[فہرست وزرائے اعظم بنگلہ دیش]] [[Prime Minister of Bangladesh]]
|president=[[شیخ مجیب الرحمٰن]]<br />[[سید نذر الاسلام]] <small>(Acting)</small>
|term_start=11 April 1971
|term_end=12 January 1972
|successor=[[شیخ مجیب الرحمٰن]]
|birth_date={{birth date|1925|7|23|df=y}}
|birth_place=[[Kapasia Upazila|Dardaria]]، [[بنگال پریزیڈنسی]]، [[برطانوی راج]]<br />(now [[Kapasia Upazila|Kapasia]]، [[بنگلہ دیش]])
|death_date={{death date and age|1975|11|3|1925|7|23|df=y}}
|death_place=[[ڈھاکہ]], Bangladesh
|party=[[بنگلہ دیش عوامی لیگ]] <small>(1949–1975)</small>
|otherparty=[[آل انڈیا مسلم لیگ]] <small>(Before 1949)</small>
|alma_mater=[[ڈھاکہ یونیورسٹی]]
}}
'''تاج الدین احمد''' ({{lang-bn|তাজউদ্দীন আহমদ}}؛ 23 جولائی 1925ء – 3 نومبر 1975ء) ایک بنگلادیشی سیاست دان اور مجاہد آزادی تھے۔ وہ بنگلادیش کے پہلے وزیر اعظم تھے اور سنہ 1971ء کی [[جنگ آزادی بنگلہ دیش]] کے دوران میں [[بنگلہ دیش عبوری حکومت]] کی زمام قیادت سنبھال رکھی تھی۔ سنہ 71ء کی اس عبوری حکومت کی قیادت کی بنا پر انہیں تخلیق بنگلادیش کی اہم ترین اور موثر ترین شخصیات میں شمار کیا جاتا ہے۔ اس عبوری حکومت کے دوران میں تاج الدین احمد نے متعدد بنگلا قوم پرست سیاسی، فوجی اور تہذیبی دھڑوں اور افراد کو متحد کر لیا تھا۔