"تاج الدین احمد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:جامعہ ڈھاکہ کے فضلا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 22:
 
== ابتدائی زندگی ==
تاج الدین احمد [[غازی پور شہر]] میں کپاسیا کے مقام پر 23 جولائی 1925ء کو پیدا ہوئے۔ ان کے والد کا نام مولوی محمد یاسین خان اور والدہ کا نام مہر النساء خانم تھا۔ سینٹ گریگوری ہائی اسکول میں تعلیم حاصل کی۔ سنہ 1944ء میں دسویں کے امتحان میں بارہواں مقام حاصل کیا۔ ڈھاکہ یونیورسٹی سے معاشیات میں بی اے (آنرز) کیا۔ سنہ 1943ء میں مسلم لیگ میں شامل ہوئے۔ 4 جنوری 1948ء کو ایسٹ پاکستان اسٹوڈنٹ لیگ میں بانی رکن کی حیثیت سے شمولیت اختیار کی۔<ref name="In memory of Tajuddin Ahmed">{{cite news |last1=Hai |first1=Muhammed Abdul |date=23 July 2010 |title=In memory of Tajuddin Ahmed |url=http://www.thedailystar.net/news-detail-147829 |newspaper=The Daily Star |accessdate=13 July 2015}}</ref>
 
== جنگ آزادی بنگلادیش ==
مارچ سنہ 1971ء میں افواج پاکستان نے [[مشرقی پاکستان]] میں [[آپریشن سرچ لائٹ]] کی ابتدا کی تو شیخ مجیب الرحمن کی ایما پر تاج الدین احمد اپنے ہمسایہ ملک [[بھارت]] پہنچے۔ ادھر پاک فوج نے شیخ مجیب الرحمن کو گرفتار کر لیا۔ چنانچہ تاج الدین احمد نے عبوری حکومت کی بنیاد رکھی اور اپنے دار الحکومت ([[مجیب نگر]]) کو شیخ مجیب الرحمن کے نام سے موسوم کیا اور یہ عبوری حکومت مجیب نگر حکومت کہلائی۔ بنگلادیش کے پرانے سیاسی و فوجی رہنماؤں کے ساتھ مل کر انہوں نے بنگلادیش کی پہلی حکومت کی بنیاد رکھی جس کی تقریب حلف برداری 17 اپریل سنہ 1971ء کو بنگلادیش کی سرزمین ہی پر مہرپور میں منعقد ہوئی۔
 
== مزید دیکھیے ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}