"اناکسی میندر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات فلسفی|}}
یونانی فلسفی۔ فلسفے کے اس مکتب سے تعلق رکھتا تھا جسے فلسفے کی تاریخ میں ملطائی مکتب فکر کہتے ہیں۔ [[تھالیز|تھیلس]] اور [[اناکسی مینس|اناکسی]] کی طرح اس نے بھی ساری کائنات کاایک واحد بنیادی عنصر یا کائناتی اصول دریافت کرنے کی کوشش کی۔ اس کائناتی اصول کو اُس نے لامحدود کا نام دیا۔ (یا وہ پہلا مفکر تھا جس نے تجرباتی حقائق کے برعکس اپنے کائناتی اصول (لامحدود) کے ساتھ دائمیت، ثبات اور ہمیشگی کی خاصیتیں منسلک کیں۔
 
== بیرونی روابط ==