"کارل پیرسن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
اضافہ
سطر 6:
 
انہوں نے حسابی شماریات کو منظم بنایا۔ [[البرٹ آئنسٹائن|آئن اسٹائن]] جیسا نامور سائنسدان اپنی طالبٍ علمی کے دور میں انہی کی تصنیف "The grammer of science" سے فیض یاب ہوا۔ اس کتاب سے  آئن اسٹائن نے کئی ایسی باتیں سیکھیں جو آگے چل کر اسکے نظریوں کی بنیاد بنی۔
 
==خاندان==
کارل پیرسن نے دو دفعہ شادی کی۔ [[1890ء]] میں اس نے ماریہ شارپ سے شادی کی۔ [[1928ء]] میں ماریہ کی وفات کے بعد اس نے مارگریٹ وکٹوریہ چائلڈ سے شادی کی۔<ref>{{cite book|title=Biographical Index of Former Fellows of the Royal Society of Edinburgh 1783–2002|date=July 2006|publisher=The Royal Society of Edinburgh|isbn=0 902 198 84 X|url=https://www.royalsoced.org.uk/cms/files/fellows/biographical_index/fells_indexp2.pdf}}</ref>