"این ہیدوانا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > قبل مسیح
سطر 23:
 
== شاعری ==
ہیدو اولین شاعرہ مانی جاتی ہے (جس کا کلام اور نام دونوں تحریری طور پر محفوظ رہے) اس کی لکھی ہوئی ارٹالیس نظمیں دستیاب ہوئی ہیں۔ اس کی زیادہ تر نظمیں دیوتاؤں کی حمدیں ہیں لیکن ان میں اخلاقی، سیاسی، اور معاشی مضامین کو بھی بیان کیا ہے۔ اس کا کام تین حصوں میں ہے۔ پہلے حصے میں دیتاؤںدیوتاؤں اور مندروں کی توصیف، اس میں دیوتاؤں کیحمدیں،کی حمدیں، مقدس مندروں کی رسومات اور ان سے منسوب دیگر اشیا کے بارے میں تفصیلات ہیں۔
دوسرے حصے میں علم نجوم، ریاضی اور فلکیات کو بیان کیا گيا ہے۔ اس حوالے سے اس نے آسمانی برجوں اور ستاروں کی ایک جدول بھی مرتب کی تھی۔
تیسر حصے میں اخلاقیات اور سیاسیات کے موضوعات ہیں۔ مشرقی محقین کا کہنا ہے کہ یہ سیاسی نظمیں اس نے اپنے باپ کی سیاسی مدد کے لیے لکھی تھیں۔ کیوں کہ سردار کاہنہ ہونے کے ناتے اس کے بیانات حکم کا درجہ رکھتے تھے۔ ان نظموں میں اس نے اپنے باپ کو دشمنوں کو للکارا ہے۔ جسمجس یںمیں اسے کامیاب مانا جاتا ہے۔ اس کی شاعری کی ایک دوسری خاصیت عورتوں اور بچوں پر خصاخاصا شفقت کرنے کا عندیہ دینا ہے۔
 
== حوالہ جات ==