"اکالی پھولا سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 11:
 
نوشہرہ کی جنگ میں 1500 کی فوج کے ساتھ اکالیوں نے چڑھائی کی اور گھمسان کی لڑائی ہوئی۔ اچانک ہی پھولا سنگھ کے گھوڑے کو گولی لگ گئی اور وہ نیچے گر گیا۔ بابا پھولا سنگھ
بھی زخمی ہوئیہوئے لیکن آپ ایک ہاتھی پر سوار ہو گئے۔ افغان فوج نے آپ کو گھیر کیا اور آپ اس کی گولیوں کی بوچھاڑ میں آگئے۔ اگرچہ اکالی پھولا سنگھ اور ان کے زیادہ تر ساتھی اس جنگ میں جان سے گئی لیکن پھر بھی جنگ جیت لی اور افغان افواج کو نوشہرہ چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔
 
== حوالہ جات ==