"اکالی پھولا سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 12:
نوشہرہ کی جنگ میں 1500 کی فوج کے ساتھ اکالیوں نے چڑھائی کی اور گھمسان کی لڑائی ہوئی۔ اچانک ہی پھولا سنگھ کے گھوڑے کو گولی لگ گئی اور وہ نیچے گر گیا۔ بابا پھولا سنگھ
بھی زخمی ہوئے لیکن آپ ایک ہاتھی پر سوار ہو گئے۔ افغان فوج نے آپ کو گھیر کیا اور آپ اس کی گولیوں کی بوچھاڑ میں آگئے۔ اگرچہ اکالی پھولا سنگھ اور ان کے زیادہ تر ساتھی اس جنگ میں جان سے گئی لیکن پھر بھی جنگ جیت لی اور افغان افواج کو نوشہرہ چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔
 
اکالی بابا پھولا سنگھ نے 14 مارچ، 1823 کو وفات پائی۔ آپ
کی آخری رسومات نوشہرہ کے قریب پرسباک میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا کی گئیں۔ اور اس جگہ ایک یادگار بھی بنائی گئی جس کی دیکھ بھال کے لیے مہاراجہ نے ایک جاگیر وقف کی۔ بابا پھولا سنگھ کی یادگار کے طور پر امرتسر میں برج بابا پھولا سنگھ بھی موجود ہے۔
 
== حوالہ جات ==