"اکالی پھولا سنگھ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت}}
'''اکالی پھولا سنگھ''' (1761–1823) سری [[اکال تخت]] صاحب کے جتھیدار تھے۔ آپ [[مہاراجہ رنجیت سنگھ]] کے دور میں ایک عظیم سکھ ہیرو اور بااثر مذہبی شخصیت تھے۔ آپ ایک ندھڑک اور جانباز جرنیل تھے، جنہوں نے مہاراجہ رنجیت سنگھ کے کئی فوجی حملوں میں اہم کردار نبھایا۔
 
آپ کے والد ایشر سنگھ، نشانوالی مثل سے متعلق تھے اور انہوں نے 1762 میں سکھوں کے بڑے قتل عام ( وڈے گھلوگھارے ) کے دوران احمد شاہ درانی کی فوجوں سے لڑتے ہوئی شہادت پائی۔ اس کے بعد آپ کی دیکھ بھال ھ شہید مثل کے بابا نرین سنگھ نے کی، جنہوں نے آپ کو سکھ دھرم کی تعلیم کے ساتھ ساتھ جنگی تربیت بھی دی۔ آپ نے انندپور میں بابا نرین سنگھ کے جتھے میں شامل ہوکر کہی جنگوں میں بھی حصہ لیا۔ بابا نرین سنگھ کے بعد آپ کو جتھے کا سربراہ بنا دیا گیا۔
 
فوجی کاروائیوں میں مصروف رہنے کے باوجود بابا پھولا سنگھ نے دھرم اور سماجی اصلاح کے کام کو فراموش اور نظر انداز نہیں کیا اور اپنی تعلیمات سے کئی بد رسوم کو دور کیا۔ ؁ 1800 میں بابا اپنے جتھے کے ساتھ امرتسر آگئے اور گردھام کی سیوا سنبھال لی۔ آپ کے ہی حکمُ پر مہاراجہ رنجیت سنگھ کو کسی کوتاہی پر مذہبی جرمانہ کیا گیا اور اس کو مہاراجہ نے دل و جاں سے قبول کیا تھا۔