"کیزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

35 بائٹ کا ازالہ ،  2 سال پہلے
درستی
م (شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی)
(درستی)
 
'''کیزن''' {{دیگر نام|انگریزی=Kaizen}}
[[File:Kaizen-2.svg|thumb|[[جاپانی زبان]] میں کیزن کی لکھاوٹ]]
 
{{Nihongo|'''''Kaizen''کیزن''' {{دیگر نام|改善انگریزی=Kaizen}} ایک [[جاپانی زبان|جاپانی]] لفظ ہے جس کا مطلب "بہتری" ہے۔ کاروباری دنیا میں کیزن سے مراد وہ تمام سرگرمیاں ہیں جن سے [[لگاتار بہتری کا طریقہ|لگاتار بہتری]] ہر کام کرنے کے طریقے میں لائی جائے۔ اس تصور کو طریقوں پر بھی عمل کیا جاتا ہے، جیسے کہ خریداری اور [[لاجسٹکس]]، جو ادارہ جاتی حدود کو عبور کر کے [[فراہمی کا سلسلہ|فراہمی کے سلسلوں]] کا حصہ بنتے ہیں۔<ref name="ImaiMasaaki">{{cite book | last = Imai | first = Masaaki
| title = Kaizen: The Key to Japan's Competitive Success
| location = New York | publisher = Random House | year = 1986}}</ref> اس کا نفاذ صحت کی دیکھ ریکھ<ref>{{cite news|url=https://www.nytimes.com/2010/07/11/business/11seattle.html|title=Factory Efficiency Comes to the Hospital|first =Julie |last = Weed | work = The New York Times | date=جولائی 10, 2010}}</ref>، [[نفسیاتی علاج]]<ref>{{cite web|url=https://pdfs.semanticscholar.org/9898/aad5ee15e0e7716d5e83f9c3c3974eabe57d.pdf|title=Audit in psychotherapy: the concept of Kaizen|author=M. M. Feldman|first=|date=|year=1992|work=Psychiatric Bulletin|publisher=Royal College of Psychiatrists|pages=334–336|archive-url=|archive-date=|dead-url=|access-date=}}</ref>، [[زندگی کی کوچنگ]]، حکومت اور بینک کاری جیسے شعبوں میں کام یابی سے کیا جا چکا ہے۔
35,061

ترامیم