"کیزن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی
اضافہ
سطر 7:
 
معیاری پروگراموں اور طریقوں کو لگاتار بہتر بناتے ہوئے کیزن یہ کوشش کرتا ہے کہ ضائع ہونے کی کیفیت دیکھنے میں نہ آئے (دیکھیے [[غیر لچکدار تصنع]])۔ کیزن کو سب سے پہلے [[جاپان کی معیشت|جاپانی تجارتی اداروں]] میں [[دوسری جنگ عظیم]] کے بعد اپنایا گیا تھا۔ اس پر کچھ حد تک امریکی کاروبار اور کیفیات کے نظم کے اساتذہ کا اثر رہا ہے، اور خاص طور پر [[ٹویوٹا کا طریقہ کار|ٹویوٹا کے طریقۂ کار]] کا نمایاں اثر رہا پے۔ اس کے بعد سے اس کو پوری دنیا میں پھیلنے کا موقع ملا اور اسے کاروبار اور صنعت و حرفت کے دائروں سے کہیں آگے بھی رو بہ عمل لایا جا چکا ہے۔<ref>Europe Japan Centre, Kaizen Strategies for Improving Team Performance, Ed. Michael Colenso, London: Pearson Education Limited, 2000</ref>
 
== عمومی جائزہ ==
جاپانی لفظ ''کیزن'' سے مراد ''بہتری کے لیے تبدیلی'' ہے، جس میں ''لگایار'' یا ''فلسفہ'' کے پوشیدہ معنے جاپانی لغتوں میں روزمرہ کے استعمال میں پائے جاتے ہیں۔ یہ لفظ ہر بہتری کا احاطہ کرتا ہے، چاہے وہ ایک وقت کی ہو یا لگاتار ہو، بڑی ہو یا چھوٹی، یہ اسی معنے میں ہے جیسے کہ اردو میں لفظ بہتری کا استعمال کیا جاتا ہے۔<ref name="whatiskaizen">{{cite web
| url = http://www.homejapan.com/2009/03/debunked-kaizen
| title = Debunked: "kaizen = Japanese philosophy of continuous improvement"
| accessdate = 2009-08-15
}}</ref>
 
تاہم عام طرز عمل جیسا کہ جاپان میں ہوتا ہے، کسی بھی صنعتی یا کاروباری بہتری کی تکنیکوں کے لیے "کیزن" کا لفظ مستعمل ہے، بالخصوص ان روایات کو جن کی بنیاد ٹویوٹا نے رکھی تھی۔ اردو اور انگریزی میں "کیزن" کا عمومًا اطلاق ان پیمانوں پر ہوتا ہے جن سے کہ [[لگاتار بہتری کا طریقہ|''لگاتار'' بہتری]] دیکھی جائے، بالخصوص ان کے لیے جو "جاپانی فلسفے" پر عمل پیرا ہیں۔ زیر میں ان لفظی تعبیرات پر گفتگو کی گئی ہے، چوں کہ یہ عام طور سے جدید انتظامیہ کی گفتگو کا ایک حصہ ہے۔ دو کیزن طریقہ کار میں فرق کیا جا چکا ہے:<ref name=":0">{{Cite book|url=|title=Standardized Work with TWI: Eliminating Human Errors in Production and Service Processes|last=Misiurek|first=Bartosz|publisher=Productivity Press|year=2016|isbn=9781498737548|location=New York|pages=}}</ref>
 
== مزید دیکھیے ==