"ضلع خانیوال" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{انتظامی اکائی
| رنگ_سرحد =
| رنگ_پٹی =
| رنگ_پشت_عمومی_معلومات =
| انتظامی_اکائی = ضلع
| نام = خانیوال
| مقانی_نام =
| نمائندہ_تصویر =
| ملک = پاکستان
| صدر مقام = خانیوال
| بالا_انتظامی_اکائی_اول = صوبہ
| بالا_انتظامی_اکائی_اول_نام = پنجاب
| بالا_انتظامی_اکائی_دوم =
| بالا_انتظامی_اکائی_دوم_نام =
| بالا_انتظامی_اکائی_سوم =
| بالا_انتظامی_اکائی_سوم_نام =
| وقوع = 30.31 درجے شمال، 71.82 درجے مشرق
| رقبہ = 4349 مربع کلومیٹر
| بلندی = 128 میٹر (419.95 فٹ)
| آبادی = 20,68,490
| سال = 1998
| زبانیں = اردو، پنجابی، سرائیکی
| منطقہ_وقت = عالمی معیاری وقت + 5
| رمز_ڈاک = 58150
| رمز_بعید_تکلم = 065
| انتظامی_عہدہ_اول =
| انتظامی_عہدہ_اول_نام =
| انتظامی_عہدہ_دوم =
| انتظامی_عہدہ_دوم_نام =
| زیریں_انتظامی_اکائی_اول = تحصیلیں
| زیریں_انتظامی_اکائی_اول_تعداد = 4
| زیریں_انتظامی_اکائی_اول_نام =
| دیگر_معلومات_نام_1 =
| دیگر_معلومات_1 =
| دیگر_معلومات_نام_2 =
| دیگر_معلومات_2 =
| انتظامی_نقشہ = Punjab Dist Khanewal.svg
| نشان_افقی =
| نشان_عمودی =
| نقشہ_عنوان = صوبہ پنجاب میں ضلع خانیوال کا محل وقوع
| موقع_جال =
| ذیلی_نوٹ =
}}
 
'''ضلع خانیوال''' پاکستان کے صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے جو 1985ء میں ضلع ملتان سے الگ کیا گیا۔ اس کا مرکزی شہر [[خانیوال]] ہے۔ مشہور شہروں میں [[خانیوال]]، [[کبیروالہ]] اور [[مياں چنوں]] شامل ہیں۔ 1998ء کے میں کی آبادی کا تخمینہ 20,68,490 تھا۔ ضلع خانیوال میں عمومی طور پر اردو، پنجابی، سرائیکی وغیرہ بولی جاتی ہیں۔ اس کا رقبہ 4349 مربع کلومیٹر ہے۔ سطح سمندر سے اوسط بلندی 128 میٹر (419.95 فٹ) ہے۔