"سنجیدہ شیخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > سٹار پلس
سطر 24:
سنجیدہ شیخ نے مختلف ٹی وی ڈراموں میں کردار ادا کیے ہیں اپنے کیریئر کا آغاز انہوں نے 2005 میں "کیا ہوگا نمو کا" ڈرامے سے کیا.2007 میں اسٹار پلس کے مشہور ڈرامے قیامت میں اہم کردار ادا کیا۔ اسی سال انہوں نے نچ بلیے ڈانس مقابلے میں بھی اپنے شوہر کے ساتھ حصہ لیا جس میں وہ دونوں فاتح قرار پائے۔ 2008 میں "کیا دل میں ہے ابھی " میں ایک اہم کردار ادا کیا۔ 2014 میں "ایک حسینہ تھی" میں درگاٹھاکر کا کردار ادا کیا۔اس کردار میں انکی اداکاری کو ناقدین نے بھی بہت زیادہ سراہا۔2017 میں گہرائیاں میں واٹسل سیٹھ کے مقابل کام کیا۔
 
2018 میں سنجیدہ شیخ [[سٹار پلس]] کے بہت مشہور سیریل "لو کا ہےانتظار "میں جلوہ گر ہے جس میں ان کی اداکاری کو بہت زیادہ پسند کیا جا رہا ہے اس ڈرامہ سیریل میں ان کے مقابل کیتھ سکورا ہیں جن کے ساتھ ان کی جوڑی عوام الناس میں بہت مقبول ہے۔
 
== ایوارڈ ==
سطر 81:
 
[[زمرہ:ہندی سنیما کی اداکارائیں]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]