"جے رام ٹھاکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
م خودکار: ویکائی > سیاست دان، دیہی ترقی
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
'''جے رام ٹھاکر''' {{دیگر نام|انگریزی=जय राम ठाकुर}} ایک بھارتی [[سیاست دان]] جو 27 دسمبر 2017ء سے [[ہماچل پردیش]] کے وزیر اعلیٰ ہیں۔ نومبر 2017ء کے اسمبلی انتخابات میں وزارت اعلیٰ کے ایک دوسرے [[بھارتیہ جنتا پارٹی|بی جے پی]] امیدوار [[پریم کمار دھومل]] کو شکست دینے کے بعد وہ 24 دسمبر 2017ء کو بی جے پی قانون ساز جماعت کے لیڈر منتخب ہوئے تھے۔ وہ سنہ 1998ء سے [[ہماچل پردیش]] کی قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں اور ہماچل پردیش کی بی جے پی حکومت میں کابینہ کے وزیر رہ چکے ہیں۔ وہ سنہ 2009ء سے سنہ 2012ء تک وزیر [[دیہی ترقی]] و پنچایتی راج تھے۔ وہ سَراج حلقے سے ہماچل پردیش اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ وہ پہلی بار سنہ 1998ء میں اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔<ref>{{Cite news|url=http://www.financialexpress.com/elections/himachal-pradesh-assembly-elections-2017/who-is-jairam-thakur-front-runner-for-himachal-pradesh-cm-post-after-prem-kumar-dhumals-shock-defeat/980981/|title=Who is Jairam Thakur – front runner for Himachal Pradesh CM post after Prem Kumar Dhumal’s shock defeat|date=2017-12-19|work=دی فنانشیل ایکسپریس|access-date=2017-12-23|language=امریکی انگریزی}}</ref>
 
== حوالہ جات ==
سطر 8:
[[زمرہ:بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزرائے اعلیٰ]]
[[زمرہ:ہماچل پردیش کے وزرائے اعلیٰ]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]