"جے رام ٹھاکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 2:
'''جے رام ٹھاکر''' {{دیگر نام|انگریزی=जय राम ठाकुर}} ایک بھارتی [[سیاست دان]] جو 27 دسمبر 2017ء سے [[ہماچل پردیش]] کے وزیر اعلیٰ ہیں۔ نومبر 2017ء کے اسمبلی انتخابات میں وزارت اعلیٰ کے ایک دوسرے [[بھارتیہ جنتا پارٹی|بی جے پی]] امیدوار [[پریم کمار دھومل]] کو شکست دینے کے بعد وہ 24 دسمبر 2017ء کو بی جے پی قانون ساز جماعت کے لیڈر منتخب ہوئے تھے۔ وہ سنہ 1998ء سے [[ہماچل پردیش]] کی قانون ساز اسمبلی کے رکن ہیں اور ہماچل پردیش کی بی جے پی حکومت میں کابینہ کے وزیر رہ چکے ہیں۔ وہ سنہ 2009ء سے سنہ 2012ء تک وزیر [[دیہی ترقی]] و پنچایتی راج تھے۔ وہ سَراج حلقے سے ہماچل پردیش اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔ وہ پہلی بار سنہ 1998ء میں اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے تھے۔<ref>{{Cite news|url=http://www.financialexpress.com/elections/himachal-pradesh-assembly-elections-2017/who-is-jairam-thakur-front-runner-for-himachal-pradesh-cm-post-after-prem-kumar-dhumals-shock-defeat/980981/|title=Who is Jairam Thakur – front runner for Himachal Pradesh CM post after Prem Kumar Dhumal’s shock defeat|date=2017-12-19|work=دی فنانشیل ایکسپریس|access-date=2017-12-23|language=امریکی انگریزی}}</ref>
 
ولبھ گورنمنٹ کالج منڈی میں دوران تعلیم ہی انہوں نے سیاست میں قدم رکھا اور اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) میں شامل ہو گئے اور پہلے الیکشن بھی اسی جماعت کے جھنڈے تلے جیتا۔ طلبہ تنظیم کے ساتھ وہ لمبے عرصے تک جڑے رہے۔ سنہ 1986ء میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد کے جوائنٹ سیکریٹری، ریاست بنے۔ 1989ء سے 1993ء تک اے بی وی پی (جموں و کشمیر) کے آرگنائزنگ سیکریٹری، 1993ء سے 1995ء تک [[بھارتیہ جنتا پارٹی]] یوا مورچہ کے ریاستی سیکریٹری، 2002ء سے 2003ء تک بھارتیہ [[جنتا پارٹی]] یوا مورچہ و بی جے پی ضلع منڈی کے صدر، 2003ء سے 2005ء تک بی جے پی کے ریاستی [[نائب صدر]] اور 2006ء سے 2009ء تک بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر رہے۔<ref name="profile">{{cite web |url=http://hpvidhansabha.nic.in/Member/Details/31 |title=Personal Information-Himachal Pradesh Vidhan Sabha |accessdate = 24 دسمبر 2017 }}</ref>
==ابتدائی زندگی اور تعلیم==
وہ [[منڈری، ہماچل پردیش|منڈی]] کے علاقے تُھنگ کے گاؤں تندی کے ایک غریب [[راجپوت]] کسان خاندان پیدا ہوئے تھے۔<ref name="cm13">{{cite web |url=http://www.news18.com/news/politics/jairam-thakur-the-next-chief-minister-of-himachal-pradesh-1613339.html |title=Jai Ram Thakur, the Next Chief Minister of Himachal Pradesh |accessdate = 24 دسمبر 2017 }}</ref> جے رام ٹھاکر پانچ بہن بھائیوں میں چوتھے نمبر تھے، ان کی دو بہنیں اور تین بھائی تھے۔<ref>{{Cite news|url=http://www.hindustantimes.com/india-news/himachal-pradesh-s-new-cm-elect-the-rise-and-rise-of-bjp-man-jai-ram-thakur/story-iI590gaO51pwu1R9MEiPWJ.html|title=Jai Ram Thakur: The rise and rise of Himachal Pradesh’s new CM-elect in BJP|date=2017-12-19|work=دی فنانشیل ایکسپریس|access-date=2017-12-24|language=امریکی انگریزی}}</ref> ان والد کا نام جیتھو رام اور والدہ کا نام بریکو دیوی تھا۔<ref name="cmhp">{{cite web |url=http://himachal.nic.in/en-IN/chief-minister.html |title=Shri Jai Ram Thakur |accessdate = 20 January 2018 }}</ref> جے رام نے ابتدائی تعلیم کُرنی اسکول سے حاصل کی۔<ref name="cmhp"/> اور گورنمنٹ سینئر سیکنڈری اسکول بگسیاد سے تعلیم حاصل کی اور بعد میں اپنا بی اے منڈی کے ولبھ گورنمنٹ کالج سے کیا۔ انہوں نے ایم اے [[چندی گڑھ]] کی پنجاب یونیورسٹی سے مکمل کیا۔
سطر 14:
[[زمرہ:بھارتیہ جنتا پارٹی کے وزرائے اعلیٰ]]
[[زمرہ:ہماچل پردیش کے وزرائے اعلیٰ]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]