"ابھینوگپت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏زندگی: مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 7:
ابھینو اس کا اصل نام نہیں تھا بلکہ اور شاید یقیناً یہ ایک خطاب تھا جو اُسے کسی ایک اپنے گُرو کی جانب سے عطا کیا گیا تھا اور اس کے معنی انتہائی با صلاحیت اور اہل ترین کے ہیں۔جیارتھا (۱۱۵۰-۱۲۰۰ عیسوی)<ref>Introduction to the Tantrāloka, Navjivan Rastogi, page 92</ref> جو ابھینو کا ایک اہم ترین شارح اور مبصر ہے، ابھینو کے تین مزید معانی بیان کرتا ہے۔ ۱۔ ہمہ بیدار، ۲۔ ہر جا موجود ، ۳۔ محفوظ ممدوح۔
== جادوئی پیدائش ==
جس اصطلاح سے ابھینو خود اپنے آپ کو متعارف کرواتا ہے وہ ہے “ یوگنیبھو” یعنی یوگینی کا جنا۔<ref name="Tantrāloka, Navjivan Rastogi page 20" /><ref>Luce dei Tantra, Tantrāloka, Abhinavagupta, Raniero Gnoli, page 3</ref>
 
== مزید دیکھیے ==