"نیفیو ریو" کے نسخوں کے درمیان فرق

222 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
'''نیفیو ریو''' (11 نومبر 1950ء) ایک بھارتی [[سیاست دان]] ہیں۔ وہ بھارتی ریاست [[ناگالینڈ]] کے موجودہ وزیر اعلی ہیں۔ نیفیو اس سے قبل بھی تین مختلف مدتوں (2003ء–2008ء، 2008ء–2013ء اور 2013ء–2014ء) تک وزیر اعلیٰ ناگالینڈ رہے ہیں۔ وہ تین مرتبہ ناگالینڈ کی وزارت اعلیٰ کا منصب پانے والا واحد شخص ہے۔ وہ [[لوک سبھا]] حلقے ناگالینڈ سے پارلیمان کے رکن بھی تھے۔
 
وہ ناگالینڈ اسمبلی میں پہلی مرتبہ سنہ 1989ء کو [[انڈین نیشنل کانگریس]] کی ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔ وہ مختلف عہدوں پر فائز رہے اور اس وقت کے وزیر اعلیٰ [[ایس سی جمیر]] سے ناگا مسئلے پر اختلافات کی وجہ نومبر 2002ء میں اسمبلی اور انڈین نیشنل کانگریس کی رکنیت سے مستعفی ہوگئےہو گئے تھے۔<ref>{{cite web|url=https://www.ndtv.com/india-news/know-all-about-incumbent-neiphiu-rio-the-new-chief-minister-of-nagaland-1821287|title=All About Neiphiu Rio, Nagaland's Chief Minister For Fourth Term|publisher=}}</ref>
 
== ابتدائی زندگی ==