"نیفیو ریو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 2:
'''نیفیو ریو''' (11 نومبر 1950ء) ایک بھارتی [[سیاست دان]] ہیں۔ وہ بھارتی ریاست [[ناگالینڈ]] کے موجودہ وزیر اعلی ہیں۔ نیفیو اس سے قبل بھی تین مختلف مدتوں (2003ء–2008ء، 2008ء–2013ء اور 2013ء–2014ء) تک وزیر اعلیٰ ناگالینڈ رہے ہیں۔ وہ چار مرتبہ ناگالینڈ کی وزارت اعلیٰ کا منصب پانے والا واحد شخص ہے۔ وہ [[لوک سبھا]] حلقے ناگالینڈ سے پارلیمان کے رکن بھی تھے۔
 
وہ ناگالینڈ اسمبلی میں پہلی مرتبہ سنہ 1989ء کو [[انڈین نیشنل کانگریس]] کی ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔ وہ مختلف عہدوں پر فائز رہے اور اس وقت کے وزیر اعلیٰ [[ایس سی جمیر]] سے ناگا مسئلے پر اختلافات کی وجہ نومبر 2002ء میں اسمبلی اور انڈین نیشنل کانگریس کی رکنیت سے مستعفی ہو گئے تھے۔<ref name="حوالہ 1">{{cite web|url=https://www.ndtv.com/india-news/know-all-about-incumbent-neiphiu-rio-the-new-chief-minister-of-nagaland-1821287|title=All About Neiphiu Rio, Nagaland's Chief Minister For Fourth Term|publisher=}}</ref>
 
== ابتدائی زندگی ==
سطر 13:
 
== نجی زندگی ==
نیفیو ریو کی شادی کیسا ریو سے ہوئی تھی۔ نیفیو ریو اور کیِسا ریو کے جھ بچے ہیں، پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا۔<ref>{{cite web|urlname=https://www.ndtv.com/india-news/know-all-about-incumbent-neiphiu-rio-the-new-chief-minister-of-nagaland-1821287|title=All"حوالہ About1" Neiphiu Rio, Nagaland's Chief Minister For Fourth Term|publisher=}}</ref>
 
== حوالہ جات ==