"بالی وڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

3 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
[[فائل:Bolywood.jpg|تصغیر|left]]
'''بالی ووڈوڈ''' [[بھارت]] کی اردو اور ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو [[ممبئی]] شہر میں واقع ہے۔<ref>[http://www.culturalindia.net/indian-cinema/regional-cinema.html Regional Cinema In India - Regional Cinema India - Regional Movies In India<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر [[ہالی وڈ]] کے نام کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ [[ممبئی]] کا قدیم نام [[ممبئی|بمبئی]] تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں اردو اور ہندی زبانوں میں بنتی ہیں۔
 
== تاریخ ==