"عامر خان (اداکار)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
{{خانہ معلومات اداکار|}}
 
'''عامر خان''' ایک مشہور [[فہرست بھارتی فلمی اداکار|بھارتی اداکار]]۔، فلمساز۔[[فلم ساز]] اور [[مصنف]] سکرپٹہیں۔ رائٹر۔آپ [[14 مارچ]]، [[1965ء]] کو [[طاہر حسین]] کے گھر پیدا ہوئے۔ [[1973ء]] میں اپنے چچا [[ناصر حسین]] کی فلم [[یادوں کی بارات]] میں بطور چائلڈ سٹار کے پہلی مرتبہ پردہ سکرین پر نمودار ہوئے۔ گیارہ سال بعد فلم "ہولی" میں کام کیا مگر انہیں فلمی دنیا میں کامیابی اور پزیرائی ان کے کزنچچا زاد بھائی [[منصور خان]] کی فلم [[قیامت سے قیامت تک]] سے ملی جو [[1988ء]] میں ریلیزجاری ہوئی۔ اس فلم میں انہیں بہترین ڈیبیو اداکار کا [[فلم فیئر ایوارڈ]] ملا۔ 90 کی دہائی میں ان کی کئی مشہور فلمیں ریلیز ہوئیں جن میں [[راجا ہندوستانی،ہندوستانی]]، سرفروش،[[سرفروش]]، [[بازی (فلم)|بازی]] اور [[عشق (فلم)|عشق]] وغیرہ شامل تھیں۔ [[2000ء]] کے بعد ان کی اداکاری میں ایک بہت بڑی تبدیلی واقع ہوئی۔ جب انہوں نے [[لگان (فلم)|لگان]] فلم میں کام کیا۔ لگان فلم کو آسکر کے لیے بھی نامزد کیا گیا۔ لگان کے بعد انہوں نے کئی سپر ہٹ فلموں میں کام کیا جن کو بین الاقوامی سطح پر پزیرائی حاصل ہوئی ان فلموں میں [[منگل پانڈے،پانڈے (فلم)|منگل پانڈے]]، [[تارے زمیںزمین پر،پر]]، گجنی،[[گجنی (2008ء فلم)|گجنی]]، [[تھری ایڈیٹس (فلم)|تھری ایڈیٹس]] وغیرہ۔ شامل ہیں۔ عامر خان نے ان فلموں میں حقیقی زندگی کی تصویریں پیش کرنے کی کوشش کی۔ خاص طور پر تارے زمین پر اور تھری ایڈیٹس تدریسی نظام میں موجود خرابیوں کی نشان دہی کے حوالے سے بہترین فلمیں تصور کی جاتی ہیں۔ ان کی فلمیں عام اور کمرشل موضوعات سے ہٹ کر ہوتی ہیں۔
 
== خاندانی پس منظر ==