"وی نارائن سوامی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
'''ویلو نارائن سوامی''' (پیدائش 30 مئی 1947ء) [[انڈین نیشنل کانگریس]] کے ایک سیاست دان ہیں۔ اور اس وقت جون 2016ء سے بھارت کی [[متحدہ عملداری]]، [[پدوچیری]] کے موجودہ وزیر اعلیاعلیٰ ہیں۔
 
وہ اس سے قبل لوک سبھا حلقے پدوچیری سے [[بھارتی پارلیمان]] کے رکن تھے۔ وہ [[منموہن سنگھ]] حکومت میں وزیر اعظم کے دفتر (پردھان منتری کاریالے) میں مرکزی وزیرِ مملکت بھی تھے۔
 
سنہ 2014ء کے انتخابات میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے امیدوار اور آل انڈیا این آر کانگریس کے سربراہ [[آر رادھا کرشنن]] نے انہیں مات دی تھی۔ وہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن ہونے کے ساتھ ساتھ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔
== ابتدائی زندگی ==
وی نارائن سوامی کی تاڑ سے رس نکالنے والے ایک شخص ویلو اور ایشوری کے ہاں [[پانڈچیری]] میں پیدائش ہوئی۔<ref name="firstpost">{{cite news|last1=Kishoreکیشور|first1=Kavitaکوویتا|title=In Puducherry, V Narayanasamy is a chief minister whom almost no one wants|url=http://www.firstpost.com/politics/in-puducherry-v-narayanasamy-is-a-chief-minister-who-almost-no-one-wants-2818242.html|accessdate=23 Octoberاکتوبر 2017|date=6 Juneجون 2016|publisher=[[فرسٹ پوسٹ]]}}</ref> انہوں نے ٹیگور آرٹ کالج، پانڈچیری سے بی۔ اے۔، مدراس لا کالج، چینائی سے بی۔ ایل۔ اور انامالائی یونیورسٹی سے ایم ایل کیا۔<ref name="firstpost" />
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}