"تیجا سنگھ اکرپوری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
مواد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 4:
 
سنّ 1940 عیسوی میں تیجا سنگھ شرومنی اکالی دل کے سربراہ بنے اور 10-11 فروری 1940 عیسوی کو اٹاری میں ہوئی کُل ہند اکالی کانفرنس کی صدارت کی۔ سنّ 1952 سے 1957 عیسوی تک تیجا سنگھ پہلی لوک سبھا کے لیے اپنے ضلعے گورداس پور سے منتخب کیے گئے۔ اسکے بعد سرگرم سیاست سے علیحیدگی اختیار کر لی اور اپنے آبائی گاؤں میں رہائش پذیر ہو گئے جہاں 20 نومبر 1975 عیسوی کو اُن کا انتقال ہو گیا۔
 
 
==اکرپوری بارے کتاب==
 
جتھیدار تیجا سنگھ اکرپوری جو کہ پنتھ کی بلند شخصیت تھے ، کے بارے میں دلجیت سنگھ نے ایک دستاویزی کتاب لکھی ہے۔ پستک پرکاشت کیتی ہے ۔
جتھیدار اکرپری کی پنتھ پرست شخصیت کی کٹھن داستان حیات کو دلجیت سنگھ بیدی نے اس کتاب میں بہت محنت اور تحقیق سے بھرپور لگن کی ساتھ قلم بند کیا ہے۔
 
== حوالہ جات ==