"کائٹ رنر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«== دی کائٹ رنر == == تعارف == "[https://en.wikipedia.org/wiki/The_Kite_Runner دی کائٹ رنر]" [https://en.wikipedia.or...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
سطر 4:
عامر کی کہانی بیان کی گئی ہے جو [https://en.wikipedia.org/wiki/Wazir_Akbar_Khan وزیر اکبر خان] ضلع [[کابل]] کا رہنے والا ہے اور جس کا بہترین دوست حسن ہے۔
== کہانی کا پسِ منظر ==
[https://en.wikipedia.org/wiki/Soviet%E2%80%93Afghan_War سوویت یونین کی چڑھائی] کے نتیجہ میں [[افغانستان]] کا زوال ہے۔اِس کہانی میں [https://en.wikipedia.org/wiki/Afghan_refugees افغانستان سے لوگوں کا ہجرت] کر کے [[پاکستان]] اور [[متحدہ امریکہ]] چلے جانااور [[طالبان]] کی حکومت سے متعلق واقعات بھی شامل ہیں۔
 
== کہانی کا عنصر ==
حسینی بذاتِ خود اِس ناول کو باپ بیٹے کی کہانی سمجھتے ہیں۔وہ اپنی کہانی میں ایک عنصر پہ بہت توجہ دیتے ہیں اور وہ ہے کنبہ۔اسی عنصر کو انھوں نے اپنی بعد کی تحریروں میں بھی استعمال کیا ہے۔حسن پہ تشدد کے عمل کے منظر کو دکھایا گیا ہے کہ عامر جسے روکنے میں ناکام رہتا ہے اور اسی لیے اُس کا احساسِ جُرم اور اِس سے چھُٹکارانمایاں طور پہ اِس ناول کے موضوعات ہیں۔کتاب کا آخری نصف حصہ عامر کی اُن کوششوں پہ مبنی ہے جو اُس نے اپنی خطا کی تلافی کے طور پہ دو دہائیوں کے بعد عامر کے بیٹے کو طالبان سے بچانے کے لیے کی ہیں۔