"کائٹ رنر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم ماخذ 2017ء)
درستی, غیر ضروری مواد کا اخراج
سطر 1:
{{خانہ معلومات کتاب/عربی|}}
== دی کائٹ رنر ==
"[https://en.wikipedia.org/wiki/The_Kite_Runner دی کائٹ رنر]" [https://en.wikipedia.org/wiki/Afghan_Americans افغانی نژاد امریکی] ناول نگار [[خالد حسینی]] کا پہلا ناول ہے جسے [https[://en.wikipedia.org/wiki/Riverhead_Books:Riverhead Books|ریورہیڈ بکز]] نے 20032003ء میں شائع کیا۔اِس ناول میں ایک نوجوان لڑکے
== تعارف ==
عامر کی کہانی بیان کی گئی ہے جو [https[://en.wikipedia.org/wiki/Wazir_Akbar_Khan:Wazir Akbar Khan|وزیر اکبر خان]] ضلع [[کابل]] کا رہنے والا ہے اور جس کا بہترین دوست حسن ہے۔
"[https://en.wikipedia.org/wiki/The_Kite_Runner دی کائٹ رنر]" [https://en.wikipedia.org/wiki/Afghan_Americans افغانی نژاد امریکی] ناول نگار [[خالد حسینی]] کا پہلا ناول ہے جسے [https://en.wikipedia.org/wiki/Riverhead_Books ریورہیڈ بکز] نے 2003 میں شائع کیا۔اِس ناول میں ایک نوجوان لڑکے
عامر کی کہانی بیان کی گئی ہے جو [https://en.wikipedia.org/wiki/Wazir_Akbar_Khan وزیر اکبر خان] ضلع [[کابل]] کا رہنے والا ہے اور جس کا بہترین دوست حسن ہے۔
== کہانی کا پسِ منظر ==
[https[://en.wikipedia.org/wiki/Soviet%E2%80%93Afghan_War:Soviet–Afghan War|سوویت یونین کی چڑھائی]] کے نتیجہ میں [[افغانستان]] کا زوال ہے۔اِس کہانی میں [https[://en.wikipedia.org/wiki/Afghan_refugees:Afghan refugees|افغانستان سے لوگوں کا ہجرت]] کر کے [[پاکستان]] اور [[متحدہ امریکہ]] چلے جانااور [[طالبان]] کی حکومت سے متعلق واقعات بھی شامل ہیں۔
 
== کہانی کا عنصر ==
حسینی بذاتِ خود اِس ناول کو باپ بیٹے کی کہانی سمجھتے ہیں۔وہ اپنی کہانی میں ایک عنصر پہ بہت توجہ دیتے ہیں اور وہ ہے کنبہ۔اسی عنصر کو انھوں نے اپنی بعد کی تحریروں میں بھی استعمال کیا ہے۔حسن پہ تشدد کے عمل کے منظر کو دکھایا گیا ہے کہ عامر جسے روکنے میں ناکام رہتا ہے اور اسی لیے اُس کا احساسِ جُرم اور اِس سے چھُٹکارانمایاں طور پہ اِس ناول کے موضوعات ہیں۔کتاب کا آخری نصف حصہ عامر کی اُن کوششوں پہ مبنی ہے جو اُس نے اپنی خطا کی تلافی کے طور پہ دو دہائیوں کے بعد عامر کے بیٹے کو طالبان سے بچانے کے لیے کی ہیں۔
== کتاب کی شہرت ==
دی کائٹ رنر نے کاغذی پشتہ میں چھپنے کے بعد فروخت کا ریکارڈ قائم کر دیا اور کتابوں کے کلب میں بہت مشہور ہوئی۔ یہ دو سالوں تک [https[://en.wikipedia.org/wiki/The_New_York_Times:The New York Times|نیویارک ٹائمز]] کی بہترین فروخت ہونے والی کتابوں میں سے ایک رہی۔اِس ناول کی ستر لاکھ کاپیاں متحدہ امریکہ میں فروخت ہوئیں۔ جائزے عام طور پر مثبت رہے گو کہ کہانی کے کچھ حصے افغانستان کے لوگوں میں تنازعات کا سبب بنے۔
== فلم ==
اشاعت کے بعد کتاب میں کئی تبدیلیاں کی گئیں۔ "دی کائٹ رنر" ناول اسی نام سے 2007 میں [https[://en.wikipedia.org/wiki/The_Kite_Runner_:The Kite Runner (film) |فلمایا]] بھی گیا۔
== کردار ==
عامر،حسن، آصف، بابا، علی، رحیم خان، ثریا، سہراب، صنوبر، فرید،
عامر،حسن،آصف،بابا،علی،رحیم خان،ثریا،سہراب،صنوبر،فرید،
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
1۔ https://en.wikipedia.org/wiki/The_Kite_Runner
 
2۔ Pauli, Michelle (اگست 15, 2007). "Kite Runner is reading group favourite for second year running". guardian.co.uk. London. Retrieved اپریل 23, 2009
 
3۔ Soraya Sarhaddi Nelson (جولائی 2, 2008). "'Kite Runner' Star's Family Feels Exploited By Studio". All Things Considered. National Public Radio
 
4۔ https://www.goodreads.com/book/show/77203.The_Kite_Runner اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2018
 
5۔ https://www.penguinrandomhouse.com/books/288619/the-kite-runner-by-khaled-hosseini/9781594631931/ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2018
 
6۔ https://www.sparknotes.com/lit/the-kite-runner/ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2018
 
7۔ https://www.publishersweekly.com/978-1-57322-245-7 اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2018
 
8۔ https://www.commonsensemedia.org/book-reviews/the-kite-runner اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2018
 
9۔ https://www.imdb.com/title/tt0419887/ اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2018
 
10۔ https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%AE%D8%A7%D9%84%D8%AF_%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86%DB%8C اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2018
 
{{تضبیط سند}}
11۔ https://en.wikipedia.org/wiki/The_Kite_Runner_(film)اخذ شدہ بتاریخ 22 نومبر 2018