"ناطق گلاؤٹھوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,375 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
{{Infobox person|ناطق گلاؤٹھوی=}}
 
'''ناطق گلاؤٹھوی''' (پیدائش: [[11 نومبر]] [[1886ء]]— وفات: [[27 مئی]] [[1969ء]]) [[اردو زبان]] کے [[شاعر]] تھے۔ ناطق مشہور شاعر [[داغ دہلوی]] کے شاگرد تھے۔
 
== سوانح ==
ناطق [[11 نومبر]] [[1886ء]] کو [[کامٹی]] میں پیدا ہوئے۔ اصل نام سیدابوالحسن تھا مگر ناطق گلاؤٹھوی کے نام سے شہرت پائی۔ [[ناگپور]] شہر میں ناطق کے آباؤ اجداد آباد تھے۔ اِن کے بزرگ [[احمد شاہ ابدالی]] کے ساتھ [[ہندوستان]] آئے تھے۔ ناطق کے دادا سید غلام غوث وکالت کے پیشے سے وابستہ تھے اور اِسی سلسلے میں مدتوں [[میرٹھ]] میں مقیم رہے۔ پھر خانداان نے گلاؤٹھی، [[ضلع میرٹھ]] میں سکونت اِختیار کرلی اور یہاں اِس خاندان کی کافی بڑی جائداد اور زمینداری تھی۔ ناطق کے والد سید ظہورالدین نے تجارت کو بطور پیشے کے اپنایا۔ وہ وسیع پیمانے پر لکڑی کا کاروبار کرتے تھے۔ اِسی سلسلے میں وہ [[کامٹی]] میں سکونت پذیر تھے کہ ناطق کی پیدائش ہوئی۔ ناطق کے والد سید ظہورالدین کا انتقال [[1905ء]] میں ہوا۔<ref>[[مالک رام]]: تذکرہ معاصرین، جلد 1، صفحہ 117/118۔ مطبوعہ [[دہلی]]</ref>
 
== وفات ==