"راجہ راؤ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: تبدیلی ربط از Czeslaw_Milosz > چیسلاو میلوش (9.1)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ادب اور تعلیم میں پدم وبھوشن وصول کنندگان
سطر 23:
| portaldisp = no
}}
'''راجا راؤ''' انگریزی زبان میں ناول اور مختصر کہانیاں لکھنے والی بھارتی مصنف تھے جہنوں نے [[ما بعد الطبیعیات]] پر لکھا ہے۔ اُنہیں [[1964ء]] میں [[ساہتہ اکیڈمی ایوارڈ]] سے بھی نوازا گیا<ref>{{cite web|title=Conferred Sahitya Akademi Award in 1964|url=http://therajaraoendowment.org/bio.html}}</ref>۔ اُنہوں نے مختلف انواع کے ادب میں کام کیا ہے۔ اُن کا بھارت میں انگریزی ادب میں بہت کام ہے<ref>{{cite web|title=University of Texas acquires Raja Rao’s archive|url=http://www.thehindu.com/books/books-authors/university-of-texas-acquires-raja-raos-archive/article8736876.ece|publisher=The Hindu|accessdate=17 June 2016}}</ref>۔
 
== سرگزشت ==

=== ابتدائی زندگی ===
==سرگزشت==
راجا راؤ [[8 نومبر]] [[1908ء]] کو [[سلطنت خداداد میسور|میسور]] کے شہر [[ہاسن]] میں [[سمارت سوتر]] [[براہمن]] خاندان میں پیدا ہوئے۔ وہ اپنے 9 بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے۔ اُن کے سات بہنیں اور ایک بھائی تھا۔ اُن کے والد [[نظام کالج]] [[حیدرآباد، دکن]] میں [[کرناٹک]] کی مقامی زبان [[کنڑا زبان]] پڑھاتے تھے۔ جب وہ چار سال کے تھے تو اُن کی والدہ کا انتقال ہو گیا تھا۔
 
والدہ کے انتقال نے اُن پر بحثیت ناول نگار بہت اثر چھوڑا۔ والدہ کی کمی اور یتیمی اکثر اُن کی تحریروں کے موضوعات رہے ہیں۔ اُن کی زندگی پر اثرانداز ہونے والی ایک اور شخصیت اُن کے دادا تھے جن کے ساتھ وہ ہاسن میں رہے۔ اُنہوں نے ایک مسلم اسکول سے تعلیم حاصل کی۔ بعد ازاں اُنہوں نے نظام کالج اور [[جامعہ عثمانیہ]] سے [[احمد علی]] کے دوست بنے جو بعد میں پاکستان کے مصنف بنے۔ اُنہوں نے فرانسیسی زبان اور ادب سیکھنا شروع کیا۔ فارغ التحصیل ہونے کے بعد وہ [[مدراس یونیورسٹی]] چلے گئے اور انگریزی اور تاریخ کی تعلیم حاصل کی۔ پھر وہ [[جامعہ مونٹپیلر]] [[فرانس]] چلے گئے اور آئریش ادب پر ہندوستانی ادب کے اثرات کا مطالعہ کیا۔ اُنہوں نے فرانسیسی زبان پڑھانے والی کیملی مولی سے [[1931ء]] میں شادی کی جو صرف [[1939ء]] تک چل سکی۔اپنی شادی کے ٹوٹنے کا ذکر اُنہوں نے اپنی ایک تحریر میں کیا۔ اُن کی پہلی تحریر فرانسیسی اور انگریزی میں شائع ہوئی۔ اِس دوران اُنہوں نے [[کنڑا زبان|کنڑا]] میں چار مضامیں بھی لکھے۔
===ابتدائی زندگی===

=== قومی ناول نگار ===

===قومی ناول نگار===
[[1939ء]] میں وہ بھارت واپس آگئے اور اقبال سنگھ کے ساتھ جدید بھارتی نظریات پر [[رام موہن رائے]] سے [[جواہر لعل نہرو]] تک پر کام کیا۔اُنہوں نے [[1942ء]] کی [[ہندوستان چھوڑ دو تحریک]] میں بھی حصہ لیا۔ پھر اُنہوں نے احمد علی کے ساتھ [[ممبئی]] سے ایک جرنل ٹومارہ کے نام سے مرتب کیا۔ اُن کی قوم پرست تحریک کا اثر اُن کی پہلی دو کتابوں میں بھی ملتا ہے۔
 
=== آخری ایام ===
پھر وہ [[امریکہ]] منتقل ہو گئے اور [[جامعہ ٹیکساس، آسٹن]] میں [[1966ء]] سے [[1986ء]] تک فلاسفی کے پروفیسر رہے۔ [[1965ء]] میں اُنہوں نے امریکی اداکارہ [[کیتھرین جونز]] سے شادی کی جس کا اختتام بھی طلاق پر ہوا۔ [[1986ء]] میں اُنہوں نے سوزان ویگھٹ سے شادی کی جو 1970 کی دہائی میں اُن کی اسٹوڈنٹ تھیں۔
 
[[8 جولائی]] [[2006ء]] کو [[آسٹن، ٹیکساس|آسٹن]] [[ٹیکساس]] میں حرکت قلب بند ہو جانے سے اُن کا 97 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا<ref name="Rao's demise">{{cite web |url=http://www.expressindia.com/fullstory.php?newsid=70740|title=Noted author Raja Rao passes away|publisher=[[The Indian Express]]|accessdate=8 July 2006}}</ref><ref>{{cite news |url=http://www.hindu.com/2006/07/09/stories/2006070901831000.htm|title=Raja Rao passes away|publisher=[[دی ہندو]]|accessdate=9 July 2006|location=Chennai, India|date=9 July 2006}}</ref><ref name="Guardian">{{cite news |url=https://www.theguardian.com/news/2006/jul/17/guardianobituaries.india|title=Raja Rao: An Indian writer using mysticism to explore the spiritual unity of east and west|publisher=[[دی گارڈین]]|accessdate=3 July 2017 | location=London | date=17 July 2006 |first=Letizia |last=Alterno}}</ref>۔
 
== اعزازات ==
* [[1964ء]] [[ساہتہ اکیڈمی ایوارڈ]]
* [[1969ء]] [[پدم بھوشن]]<ref name="Padma Awards">{{cite web | url=http://mha.nic.in/sites/upload_files/mha/files/LST-PDAWD-2013.pdf | title=Padma Awards | publisher=Ministry of Home Affairs, Government of India | date=2015 | accessdate=July 21, 2015}}</ref>
سطر 50 ⟵ 49:
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
{{Portal|ادب|بھارت}}
* [http://www.therajaraoendowment.org/ Raja Rao Website], sponsored by the [http://www.therajaraoendowment.org/project.html Raja Rao Publication Project] at the University of Texas.
* {{Books and Writers |id=rao |name=Raja Rao}}
* [http://www.litencyc.com/php/speople.php?rec=true&UID=5032 The Literary Encyclopedia's article on Raja Rao].
* [http://www.beilharz.com/autores/rao/ "Breathing India In America: A Tribute to Raja Rao"] by Francis C. Assisi. (2006)
* [http://www.uv.es/~calaforr/to_raja.html "To Raja Rao"], a 1969 English poem by [[چیسلاو میلوش]].
 
{{پدم وبھوشن}}
سطر 62 ⟵ 61:
[[زمرہ:1908ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2006ء کی وفیات]]
[[زمرہ:ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم بھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:ادب اور تعلیم میں پدم وبھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے بھارتی افسانہ نگار]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے مرد مصنفین]]
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ہندوستانی ناول نگار]]
[[زمرہ:بھارت کے انگریزی مصنفین]]
[[زمرہ:بھارتی سرکاری اعزازات]]
[[زمرہ:بھارتی مرد افسانہ نگار]]
[[زمرہ:بھارتی مرد ناول نگار]]
[[زمرہ:پدم بھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:پدم وبھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:ادب اور تعلیم کے شعبے میں پدم بھوشن وصول کنندگان]]
[[زمرہ:جامعہ علی گڑھ کے سابقہ طالب علم]]
[[زمرہ:ساہتیہ اکیڈمی اعزاز یافتگان برائے انگریزی ادب]]