"مایا دیوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 16:
بدھ مت میں ایک اور روایت پائی جاتی ہے کہ مستقبل میں بننے والا بدھ پہلے [[تشیتا|تُشیتا]] کی بہشت میں [[بودھی ستو]] کی شکل میں رہتا تھا اور اس نے ارادہ کیا کہ وہ سفید ہاتھی کے روپ میں دنیا میں آخری مرتبہ پیدا ہوگا۔ مایا نے سنہ 563 ق م میں سدھارتھ کو جنم دیا۔ وہ دس قمری مہینوں تک حمل کی حالت میں رہیں۔ رسم کے تحت ملکہ بچہ جنم دینے کے لیے مائیکے روانہ ہوئیں۔ راستے میں پالکی سے اتر کر [[لمبینی]] کے ایک پھولوں کے باغ میں شال کے درخت کے نیچے گئیں۔ مایا دیوی کو لمبینی پسند آیا اور انہوں نے کھڑی حالت میں شال کی شاخ پکڑ کر بچے کو جنم دیا۔ کہا جاتا ہے کہ شہزادہ سدھارتھ کا ان کی دائیں طرف سے ظہور ہوا۔ یہ اپریل کا آٹھواں دن تھا۔ کچھ قصص میں ہے کہ انہوں نے بچے کو پہلی مرتبہ پُشکرنی تالاب میں نہلایا۔ مگر روایت ہے کہ دیووں نے بارش کر کے نوزائیدہ بچے کو دھویا۔ بعد میں انہیں سدھارتھ کا نام دیا گیا۔
 
محققین عموماً اس بات پر متفق ہیں کہ زیادہ تر بدھی کتب میں بدھ کے جنم کے ساتھ دنوں بعد مایا کی وفات اور تشیتا بہشت میں دوبارہ جنم کا تذکرہ ہے۔ گوتم کے بدھ بننے کے سات سالوں بعد، وہ [[تاوتنشا]] بہشت آئیں، جہاں بعد میں گوتم بدھ نے انہیں [[ابھی دھرم]] کی تعلیم دی۔<ref>{{Cite web|url=http://www.palikanon.com/english/pali_names/maha/mahamaayaa.htm|title=Māyā|website=www.palikanon.com|access-date=2018-04-07}}</ref> ان کی بہن [[مہاپرجاپتی گوتمی|پرجاپتی]] انبدھ کی سوتیلی والدہ تھیں۔
 
== حوالہ جات ==