"کونکورڈیا (قراقرم)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← کے لیے
سطر 1:
[[فائل:Concordia Camp 2.JPG|تصغیر|کونکورڈیا میں کوہ پیماوں کا کیمپ]]
 
'''کونکورڈیا''' (Concordia) [[بلتورو گلیشیر]] اور گاڈون-آسٹن گلیشیر کے سنگم کا مقام ہے۔ یہ [[بلتستان]]، [[پاکستان]] میں [[سلسلہ کوہ قراقرم]] کے مرکز میں واقع ہے جہاں بلتورو گلیشئر اور گاڈون آسٹن گلیشئر آپس میں ملتے ہیں۔بلتورو قطبین کے علاوہ دنیا کے سب سے بڑے گلیشئروں میں سے ایک ہے جس کی لمبائی 63 کلومیٹر ہے جبکہ اس علاقے میں 8000 میٹر سے بلند 4 چوٹیاں (کے ٹو، براڈ پیک ، گاشر برم 1 اور گاشر برم 2)ایک دوسرے کے انتہائی قریب واقع ہیں اسی وجہ سے یہ مقام دنیا بھر کے کوہ پیماؤں کیلئےکے لیے خاص کشش رکھتا ہے۔
== قابل ذکر خصوصیات ==