"جوہری تجربہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 3:
بیسویں صدی میں جوہری ہتھیار تیار کرنے والے بیشتر ممالک نے جوہری تجربات کیے ہیں۔ جوہری تجربات سے جوہری ہتھیاروں کے کام کرنے کے طریقۂ کار، مختلف حالات میں ان کی کارکردگی اور مختلف ساختوں پر ان کے اثرات کے بارے میں معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔ اس کے علاوہ جوہری تجربات، سائنسی اور فوجی طاقت کی علامت کے طور پر استعمال کیے گئے ہیں۔ بہت سے تجربات واضح طور پر سیاسی بنیادوں پر کیے گئے ہیں۔ ایٹمی ہتھیار رکھنے والے بیشتر ممالک جوہری تجربات کو عوامی طور پر اپنے جوہری طاقت ہونے کے اظہار کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
 
پہلا جوہری دھماکا [[امریکہامریکا]] نے [[16 جولائی]] [[1945ء]] کو [[ٹرینیٹی تجربات|ٹرینیٹی]] کے مقام پر کیا جس کا توانائی کا [[اخراج]] 20 [[کلوٹن]] تھا۔
 
== جوہری تجربہ کرنے والے ممالک ==
* [[امریکہامریکا]]
* [[چین]]
* [[روس]]