"ونگری ماتھی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:مبیضی سرطان سے اموات
سطر 31:
[[فائل:Wangari Maathai.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|ونگری ماتھی]]پیدائش:1 اپریل [[1940ء]]
 
[[کینیا]] کی خاتون سیاست دان۔ پہلی افریقی خاتون جنہوں نے [[نوبل انعام]] حاصل کیا۔ کنیا کے شہر [[نیری]] میں پیدا ہوئیں۔ ابتدائی تعلیم کے بعد [[حیاتیات]] کی تعلیم [[جرمنی]] اور [[امریکہامریکا]] میں حاصل کی۔ ان کا سب سے بڑا کارنامہ گرین بیلٹ مومنٹ ہے۔ جس میں 30 ملین سے زیادہ درخت لگائے گئے۔ اور انھیں ٹری وومن کے نام سے یاد کیا جانے لگا۔ ماحول کے حوالے سے ان کی خدمات کے صلے میں [[2004ء]] کا امن کا نوبل انعام دیا گیا۔ ونگری ماتھی [[2003ء]] سے لے کر [[2005ء]] تک کینیا کی حکومت میں وزیر کے عہدے پر فائز رہیں۔
== مزید دیکھیے ==
* [[نوبل امن انعام]]