"بدرمنیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  1 سال پہلے
م
م (درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی)
 
== عملی زندگی ==
بدر منیر نے عملی زندگی کا آغاز [[کراچی]] کی سڑکوں پر ایک رکشہ ڈرائیور کی حیثیت سے کیا۔ یہ سن ساٹھ کا عشرہ تھا جب وحید مراد [[انگریزی ادب]] میں ایم اے کرنے کے بعد اپنے والد نثار مراد کے تقسیم کار ادارے میں کام کا تجربہ حاصل کر رہے تھے۔ جب اُن کے دوست پرویز ملک [[امریکہامریکا]] سے فلم سازی کی تربیت لے کر لوٹے تو فلم ہیرا اور پتھر میں وحید مراد کو ہیرو کا رول مل گیا اور وہاں سے کامیابیوں اور ناکامیوں کی ایک طویل کھٹی میٹھی داستان شروع ہوتی ہے جو سن اسی کے عشرے تک چلتی ہے۔
 
== رکشہ ڈرائیور ==