"2009ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، امریکا
سطر 145:
* * {{پرچم تصویر چھوٹی|افغانستان}} - [[افغانستان]] میں 4ہزار [[امریکی]] فوجوں اور650 افغان فوجیوں نے ایک بڑے حملے کے بعد [[دریائے ہلمند]] کی وادی کو [[طالبان]] سے چھڑا لیا۔
* * {{پرچم تصویر چھوٹی|بھارت}} - [[بھارت]] کے شہر [[نئی دہلی]] کی ایک عدالت نے 1861کے ایک قانون کو شہری حقوق کے خلاف قرار دے دیا جس کے تحت [[ہم جنس]] سے شادی پر پابندی عائد ہوتی ہے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|روس}} [[3 جولائی]] - [[روس]] نے افغانستان پر حملوں کے لیے [[امریکہامریکا]] کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکا}} [[4 جولائی]]-ومبلڈن ٹورنامنٹ میں [[سرینا ولیم]] نے اپنی بہن [[وینس ولیم]] کو شکست دے کر فائنل جیت لیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|چین}} [[6 جولائی]] - [[چین]] میں بلوائیوں پر پولیس کی فائرنگ سے 156افراد ہلاک ہو گئے۔
سطر 184:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|گنی}} [[2 ستمبر]] - [[گنی بساﺅ]] کی فوج نے احتجاجی جلوس پر فائرنگ کر کے 157شہریوں کو ہلاک کر دیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} [[7 ستمبر]] - ایک [[برطانوی]] عدالت نے تین [[پاکستانی]] نزاد شہریوں عبد اللہ احمد، تنویر حسین اور اسد سرور کو ایک جہاز کو تباہ کرنے کی سازش کرنے کے جرم میں سزا سنائی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکا}} [[25 ستمبر]] - [[امریکہامریکا]] اور اس کے اتحادی [[برطانیہ]] اور [[فرانس]] نے ایران کو ایٹمی پلانٹ کی تنصیب کے حوالے سے پابندیاں لگانے کی دھمکی دی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|انڈونیشیا}} [[28 ستمبر]] - [[انڈونیشیا]] کی ریاست [[جاوا]] میں 7.1ریکٹر سکیل کے زلزلے کے نتیجے میں 60افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[30 ستمبر]] - [[سماٹرا]] میں 7.6ریکٹر سکیل کے زلزلے نے تباہی مچا دی جس سے 1000سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/2009ء»