"میٹروپولیٹن علاقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  1 سال پہلے
م
م (خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7))
 
[[فائل:Urban sprawl as seen from Tokyo tower towards West.jpg|تصغیر|300px|مغربی [[ٹوکیو]]، [[جاپان]]]]
[[فائل:LA_Skyline_Mountains2.jpg|تصغیر|300px|[[لاس اینجلس]]، [[امریکہامریکا]]]]
'''میٹروپولیٹن علاقہ''' اس شہر کو کہتے ہیں جس کے مرکز میں بہت زیادہ آبادی ہو اور اس کے اطراف میں بھی کم آبادی والے علاقے ہوں۔ اس کے علاوہ وہ شہر صنعت و حرفت میں بھی اپنا کردارادا کرتا ہو۔ شہر کا مرکز ہی کئی انتظامی حصوں میں تقسیم ہو۔ [[پاکستان]] میں [[کراچی]] اور [[لاہور]] میٹروپول ہیں۔ مختلف ممالک میٹروپول کی مختلف تعریف کرتے ہیں۔ جیسے بھارت میں میٹروپول وہ شہر ہوتا ہے جس کی آبادی ایک ملین سے زیادہ ہو، جس کی شہر آبادی چار ملین سے زیادہ ہو اس کو[[میگا سٹی]] کہتے ہیں ۔