"دکنی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:بھارتی مسلمان (بدرخواست صارف:محمد)
سطر 4:
|familycolor= Indo-European
|pronunciation=
|states= [[جنوبی ہند]] ([[مہاراشٹر]]، [[کرناٹک]]، [[تلنگانہ]]، [[تاملتمل ناڈو]])
|region=[[جنوبی ایشیاء|جنوبی ایشیا]] ([[دکن سطح مرتفع]])
|rank=
سطر 16:
|agency=[[قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان]]|iso1=|iso2=|iso3=dcc}}
 
'''دکنی''' {{دیگر نام|انگریزی=Dakhini|ہندی=दक्खिनी}} [[اردو]] زبان کی ایک اہم بولی ہے، جو جنوبی ہندوستان میں بولی جاتی ہے۔ اس بولی پر جغرافیائی اعتبار سے، علاقائی زبانوں کے اثرات نظر آتے ہیں۔ جیسے، ریاستہائے [[آندھرا پردیش]] اور [[تلنگانہ]] کی اردو پر [[تیلگو زبان|تیلگو]] کا تھوڑا اثر پایا جاتا ہے۔ اسی طرح [[مہاراشٹر|مہاراشٹرا]] کی اردو پر [[مراٹھی زبان|مراٹھی]] کا، [[کرناٹک]] کی اردو پر [[کنڑا]] کا اور [[تاملتمل ناڈو|تمل ناڈو]] کی اردو پر [[تامل زبان|تمل]] کا۔ لیکن مکمل طور پر [[جنوبی ہند]] میں بولی جانی والی دکنی ایک خصوصی انداز کی اردو ہے، جس میں مراٹھی، تیلگو زبانوں کا میل پایا جاتا ہے۔
 
== تاریخ ==
سطر 24:
== جغرافیائی تقسیم ==
 
اس بولی کو بولنے والوں کی زیادہ تر تعداد [[دکن]] میں ہے۔ ریاست [[مہاراشٹر]]، [[کرناٹک]]، [[آندھرا پردیش]]، [[کیرلا]] اور [[تاملتمل ناڈو|تمل ناڈو]] میں کثیر تعداد میں بولی جاتی ہے۔ کیرلا میں دکنی جماعت، تمل ناڈو میں نوایت اور کرناٹک میں بھٹکلی، بڑے گروہ ہیں جو دکنی زبان کا اساسہ مانے جاتے ہیں۔
 
== حیدرآبادی اردو میں مستعمل مخصوص الفاظ/ محاورے ==