"آبنائے پالک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:بھارت سری لنکا سرحد
سطر 1:
[[فائل:AdamsBridge02-NASA.jpg|تصغیر|سری لنکا (نیچے) اور بھارت (اوپر) کے درمیان آبنائے پالک کا خلائی منظر]]
 
آبنائے پالک [[بھارت]] کی ریاست [[تاملتمل ناڈو]] اور [[سری لنکا]] کے شمالی ترین حصوں کے درمیان واقع ایک [[آبنائے]] ہے۔ یہ [[خلیج بنگال]] کو [[خلیج پالک]] سے جوڑتی ہے جو جنوب مغرب میں [[خلیج منار]] سے منسلک ہے۔ یہ [[آبنائے]] 33 سے 50 میل (53 سے 80 کلومیٹر) چوڑی ہے۔ یہ [[آبنائے]] [[برطانوی راج]] کے دوران [[1755ء]] سے [[1763ء]] تک مدراس صوبے کے گورنر رہنے والے [[رابرٹ پالک]] سے موسوم ہے۔
 
[[آبنائے]] کے جنوبی حصے سنگستانوں سے بھرے ہوئے ہیں جنہیں مجموعی طور پر [[آدم کا پل]] کہتے ہیں۔ یہ بھارت کے جزیرے پمبن سے سری لنکن جزیرے منار تک پھیلے ہوئے ہیں۔