"بھارتی سنیما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:بھارت میں زندگی (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
سطر 24:
}}
 
'''بھارتی سنیما''' [[بھارت]] میں تیار کی جانے والی فلموں پر مشتمل ہے جس میں [[آندھرا پردیش]]، [[آسام]]، [[بہار]]، [[گجرات]]، [[ہریانہ]]، [[جموں و کشمیر]]، [[جھارکھنڈ]]، [[کرناٹک]]، [[کیرلا]]، [[مہاراشٹر]]، [[منی پور]]، [[اڑیسہ]]، [[پنجاب (بھارت)|پنجاب]]، [[راجستھان]]، [[تاملتمل ناڈو]]، [[اترپردیش]] اور [[مغربی بنگال]] کی سنیما ثقافتیں بھی شامل ہے۔<ref>{{cite news|author=Hasan Suroor |url=http://www.thehindu.com/arts/sharmila-tagore-honoured-by-edinburgh-university/article4031942.ece |title=Arts : Sharmila Tagore honoured by Edinburgh University |work=The Hindu |date=26 October 2012 |accessdate=1 November 2012}}</ref>
بھارتی فلمیں ملک کے باہر [[جنوبی ایشیا]]، [[مشرق وسطی|مشرق وسطی عظمی]]، [[جنوب مشرقی ایشیا]] اور [[سوویت یونین|سابق سوویت یونین]] میں بھی دیکھی اور پسند کی جاتی ہیں۔ سنیما کو بھارت میں خاصی مقبولیت حاصل ہے اور بھارت کی مختلف زبانوں میں تقریباً 1،000 سے زائد فلمیں سالانہ تیار کی جاتی ہیں۔