"بدرمنیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

55 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
م
[[فائل:Badar munir.jpg|framepx|تصغیر|بائیں|بدرمنیر]]
'''بدر منیر''' [[پشتو]] [[اردو]] فلموں کے معروف [[اداکار]] ہیں۔ بدر منیر نے اپنے کیرئر کے دوران ساڑھے چار سو سے زیادہ پشتو اور اردو فلموں میں کام کیا۔ انہیں بجا طور پر پشتو فلموں کا [[سلطان راہی]] کہا جا سکتا ہے۔ دونوں اداکاروں کا موازنہ کئی سطحوں پر ہو سکتا ہے، مثلاً دونوں نے اپنے ابتدائی دور میں کئی برس تک چھوٹے چھوٹے کردار کیے، دونوں کی اصل شہرت اُردو کی بجائے علاقائی فلمیں ہیں اور دونوں کے عروج و زوال کا زمانہ کم و بیش ایک ہی ہے۔
 
== عملی زندگی ==
بدر منیر نے عملی زندگی کا آغاز [[کراچی]] کی سڑکوں پر ایک رکشہ ڈرائیور کی حیثیت سے کیا۔ یہ سن ساٹھ کا عشرہ تھا جب [[وحید مراد]] [[انگریزی ادب]] میں ایم اے کرنے کے بعد اپنے والد نثار مراد کے تقسیم کار ادارے میں کام کا تجربہ حاصل کر رہے تھے۔ جب اُن کے دوست [[پرویز ملک]] [[امریکا]] سے [[فلم سازی]] کی تربیت لے کر لوٹے تو فلم ہیرا اور پتھر میں وحید مراد کو ہیرو کا رول مل گیا اور وہاں سے کامیابیوں اور ناکامیوں کی ایک طویل کھٹی میٹھی داستان شروع ہوتی ہے جو سن اسی کے عشرے تک چلتی ہے۔
 
== رکشہ ڈرائیور ==
[[زمرہ:لولی وڈ اداکار]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغائے حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]