"ملا عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

63 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پاکستان میں افغان تارکین وطن)
 
== ابتدائی زندگی ==
ملا محمد عمر [[1959ء]] افغانستان کے جنوبی شہر [[قندھار]] میں پیداہوئے تهے۔ ان کا تعلق غلزئی خلجی قبائل سے تھا. دینی مدرسوں سے تعلیم پائی۔ وہ [[دیوبند]] مکتب فکر سے تعلق رکھتے تهے۔ وہ ایک [[اسلام پسند]] [[پشتون]] تهے۔ پہلے وہ [[روس]]ی فوجوں کے خلاف گوریلا جنگ لڑتے رہتے تهے۔ ایک معرکے میں وہ زخمی ہوئے تهے اور انکی ایک آنکھہ ختم ہو گئی تهی ۔
 
== ذاتی زندگی ==
گمنام صارف