"ملا عمر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 49:
 
== اسامہ اور عمر ==
اگرچہ مغربی میڈیا اسامہ بن لادن اور ملا محمد عمر کی سیاست میں زیادہ تفریق نہیں کرتے تھے لیکن یہ بات اہم ہے کہ اسامہ بن لادن ذاتی طور پر مغربی ممالک کے خلاف لڑ رہے چاہتے تھے جبکہ ملا محمد عمر نے عالمی سیاست میں کوئی دلچسپی نہیں دکھائی ہے- انہوں نے اپنا پہلا غیر ملکی ریڈیو انٹرویو [[بی بی سی]] کی پشتو سروس کو 25 فروری 1998 کو دیا۔ ملا محمد عمر صرف ایک دفعہ افغانستان سے باہر گئے ہیںتھے- اور یہ واقعہ تب پیش آیا جب روسی افواج کے خلاف لڑتے وقت انکیان کی ایک آنکھ میں چوٹ لگی تھی- اور انہیں پاکستان آنا پڑا جہاں عالمی امدادی ادارے ریڈ کراس کے ڈاکٹروں نے ان کی آنکھ کا آپریشن کیا- وہ آجآخر بھیتک صرف ایک آنکھ سے ہی دیکھ سکتے ہیں۔تھے۔
 
افغانستان پر امریکا قبضے اور طالبان کے خاتمے کے بعد ملا عمر آجآخر تک روپوش ہیںرہے ان کے آڈیو بیانات سامنے آتے رہتے ہیں۔ لیکن ان کے متعلق آجآخر تک کوئی نہیں جان سکا کہ وہ کہاں ہیں۔رہتے تھے۔
 
== امریکا کا مطالبہ اور افغانستان پر جنگ ==