"ان سائیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

142 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
م
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
}}
}}
'''ان‌ سائیٹ''' {{دیگر نام|انگریزی=InSight}} ایک روبوٹک سطح نشین فضا پیما ہے، جسے خصوصی طور پر سیارہ [[مریخ]] کی اندرونی فضا اور سطح کی گہرائی میں تحقیق کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ فضا پیما 5 مئی 2018ء کو بوقت 11:05 بجے [[امریکہ کے شہروں کی فہرست|امریکی شہر]] [[کیلی فورنیا]] سے روانہ ہوا تھا اور حسب توقع 26 نومبر 2018ء کو سطح مریخ پر پہنچ گیا۔گیا۔اس دوران ان سائیٹ نے 48 کروڑ 50 لاکھ کلومیٹر (485 ملین کلومیٹر) کا فاصلہ طے کیا تھا۔ ان سائٹ نے وہاں پہنچتے ہی اپنے تحقیقی کام کا آغاز کر دیا ہے۔
 
== حوالہ جات ==
256

ترامیم