"مفردات القرآن (کتاب)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 9:
[[زمرہ:اسلام سے متعلق کتابیں]]
[[زمرہ:قرآن پر کتب]]
امام اصفہانی نے قرآنی آیات کے ہر لفظ کی صرفی تحقیق و بحث کی ہے، اس لفظ کا حدیث اور شعر سے استشہاد کیا ہے، اور اس کے مجاز و تشبیہ کا بھی ذکر کیا ہے، اس کتاب کو الف باء کی ترتیب پر مرتب کیا ہے۔ قرآن کے مفرد الفاظ کو حروف تہجی کے اعتبار سے جمع کیا ہے، الف سے یا کی ترتیب کے مطابق۔ چنانچہ (حسب) کا لفظ (حسد) سے پہلے ہے اور یہ دونوں الفاظ (خرج) سے پہلے ہیں۔ وقس علی ھٰذا