"شمالی امریکا (خطہ)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[فائل:LocationWHNorthernAmerica.png|تصغیر|خطۂ شمالی امریکہ سبز رنگ میں نمایاں]]
 
'''شمالی امریکا''' [[امریکینبر اعظم امریکا]] کا شمالی ترین خطہ ہے اور براعظم [[شمالی امریکا]] کا حصہ ہے۔ یہ [[وسطی امریکا]] کے شمالی جانب واقع ہے اور [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] اور [[میکسیکو]] کی درمیان سرحد کو ان دونوں خطوں کی درمیانی سرحد تسلیم کیا جاتا ہے۔ [[اقوام متحدہ]] کے مطابق یہ ممالک اس خطے میں شامل ہیں:
 
[[کینیڈا]]