"بر اعظم امریکا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ امریکین کو بر اعظم امریکا کی جانب منتقل کیا: رائج اصطلاحی عنوان
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:LocationAmericas.png|تصغیر|دنیا کا نقشہ، امریکین کو واضح کیا گیا ہے]]
 
امریکینبر اعظم امریکا مغربی کرہ زمین پر [[شمالی امریکا|شمالی]]، [[وسطی امریکا|وسطی]] اور [[جنوبی امریکا]] اور اس سے ملحقہ جزائر و علاقوں پر مشتمل ہے۔ امریکین دنیا کے کل سطحی رقبے کے 8.3 فیصد اور زمینی رقبے کے 28.4 فیصد پر پھیلا ہوا ہے اور دنیا کی کل آبادی کا 14 فیصد یہاں رہائش پزیر ہے۔
 
امریکینبر اعظم امریکا ایک جدید اصطلاح ہے جس کی ضرورت اس لیے پیش آئی کیونکہ امریکا کی اصطلاح [[ریاستہائے متحدہ امریکا]] کے لیے مخصوص ہو گئی تھی۔ امریکین میں 35 ممالک شامل ہیں جن میں ریاستہائے متحدہ امریکا بھی ہے۔ دنیا بھر میں امریکا بطور واحد ریاستہائے متحدہ امریکا کے لیے اور امریکینبر اعظم امریکا (انگریزی میں : Americas) کی اصطلاح استعمال ہوتی ہے تاہم مسئلے سے نمٹنے کے لیے اب ریاستہائے متحدہ United States، یو ایس اور صرف States کی اصطلاح بھی عام ہو رہی ہیں۔ امیریگو ویسپوچی ([[امریکو وسپوچی]]) اطالوی جہاز راں تھا جس کے نام پر نئی دنیا کا نام امریکا پڑا۔
{{دنیا کے براعظم}}
{{دنیا کے خطے}}