"اسرائیلی قانون شہریت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی |
م درستی ربط> افریقہ > افریقا (بدرخواست صارف:BukhariSaeed) |
||
سطر 52:
'''اسرائیلی قانون شہریت''' <ref>''Nationality Law, 5712-1952'', amended from time to time.</ref> وہ معیار طے کرتا ہے جس کے تحت کسی شخص کو [[اسرائیل]] کی [[شہریت]] عطا کی جا سکتی ہے۔ اس قانون میں [[یہودی تارکین وطن]] کے [[واپسی کا حق]] کی گنجائشیں بھی شامل ہیں۔ عمومًا اسرائیلی قانون شہریت میں [[شہریت]] میں ''[[خونی شہریت]]'' تسلیم کی جاتی ہے جب کہ ''[[پیدائشی شہریت]]'' کو زیادہ اہمیت حاصل ہے۔ جدید اسرائیل کی ریاست کے شہریوں کو اسرائیلی کہا جاتا ہے۔
یہ بات کئی بار موضوع نزاع بن چکی ہے۔ اس وجہ سے کچھ مشاہیر اسرائیل پر [[نسل پرستی]] کا بھی الزام عائد کر چکے ہیں۔ [[فلسطین]] کی [[عرب]] آبادی، جن میں سے اکثر لوگ پشت در پشت اسرائیل کے زیر قبضہ علاقہ جات میں رہے ہیں، وہ اتنے حقوق نہیں رکھتے جتنے کہ [[
== مشرقی یروشلم کا مسئلہ اور شہریت ==
|