"ان سائیٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
سطر 38:
'''ان سائیٹ''' {{دیگر نام|انگریزی=InSight}} ایک روبوٹک سطح نشین فضا پیما ہے، جسے خصوصی طور پر سیارہ [[مریخ]] کی اندرونی فضا اور سطح کی گہرائی میں تحقیق کے لیے بنایا گیا ہے۔ یہ فضا پیما 5 مئی 2018ء کو بوقت 11:05 بجے [[امریکہ کے شہروں کی فہرست|امریکی شہر]] [[کیلی فورنیا]] سے روانہ ہوا تھا اور حسب توقع 26 نومبر 2018ء کو سطح مریخ پر پہنچ گیا۔اس دوران ان سائیٹ نے 48 کروڑ 50 لاکھ کلومیٹر (485 ملین کلومیٹر) کا فاصلہ طے کیا تھا۔ ان سائٹ نے وہاں پہنچتے ہی اپنے تحقیقی کام کا آغاز کر دیا ہے۔
اس خلائی مشن پر 83 کروڑ ڈالر کی لاگت آئی تھی۔ <br>
مجموعی طور پر یہ مریخ کی سطح پر کامیابی سے اترنے والا آٹھواں مشن ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
|