"سافٹ ویئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
انگریزی الفاظ کو اردو سے بدلا
سطر 1:
<small>{{دیگر|مصنع}}</small>
 
'''مُصَنَّع لَطِیف''' یا '''مَصنُوعِ لطیف''' (software) [[شمارندی برنامہ جات]] اور متعلقہ [[معطیات]] کا ایک ایسا مجموعہ جو [[شمارِندہکمپیوٹر|شمارندے]] کو یہ بتانے کہ ''کیا کرنا ہے اور کیسے کرنا ہے'' کے لیے ہدایات فراہم کرتا ہے۔ دوسرے الفاظ میں، مَصنُوعِ لطیف ایک ایسا تصّوراتی وجود (conceptual entity) جو کسی معطیاتی عملیتی نظام (data processing system) کے [[اشتغال|تشغیل]] سے متعلقہ شمارندی [[پروگرام|برنامہ جات]]، [[دستورالعمل|دستورات العمل]] اور وابستہ [[دستاویزکاری]] (documentation) کا مجموعہ ہوتا ہے۔ یہ دراصل ایسی ہدایات ہوتی ہیں جن پر [[شمارِندہکمپیوٹر|شمارندے]] اپنے [[شمارندی ہارڈویئر|مصنوع کثیف]] (Hardware) کی مدد سے عمل پیرا ہوکر تجزیاتی افعال انجام دیتا ہے، یعنی مَصنُوعِ لطیف میں [[شمارِندہکمپیوٹر|شمارندے]] سے متعلق وہ سب معطیات اور برنامہ جات شامل ہیں جن کو برقی طور پر [[شمارِندہکمپیوٹر|شمارندے]] میں پہنچایا جاسکے۔ مَصنُوعِ لطیف کو [[کمپیوٹر ہارڈویئر|مَصنُوعِ کثیف]] کی طرح چھوا نہیں جاسکتا، اِس کا کوئی مادی وجود نہیں ہوتا اور یہ صرف سوچ بچار اور گمان کے ذریعے ترتیب دی گئی نقشہ گری ہوتی ہے جس پر [[شمارِندہکمپیوٹر|شمارندہ]] عمل کرتا ہے۔
 
==== شمارندی مُصنّع لطیف کی مثالیں ====