"کمپیوٹنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویر:Babbage Difference Engine (Being utilised).jpg|تصغیر|300px]]
'''شمارندکاری''' (computing) دراصل ایک ایسا شعبہ [[شمارندیات|علم کمپیوٹر]] ہے کہ جسمیں [[شمارِندہکمپیوٹر|شمارندی]] [[آلہ|آلات]] کے استعمال، [[شمارندی ہارڈویئر|ہارڈویئر]] (ہارڈ ڈسک) میں ہونے والے [[برق|برقی]] [[عملکار|عملیات]] (electrical processes) اور [[شمارندیات|علم کمپیوٹر]] یا کمپیوٹر سائنس پر اثر انداز ہونے والے نظریات سے متعلق بحث کی جاتی ہے۔
[[انجمن کمپیوٹر کاری آلات]] (Association of Computing Machinery) کے تحت شائع ایک مضمون [http://portal.acm.org/citation.cfm?id=63238.63239 Computing As a Discipline] میں کمپیوٹر کاری کی تعریف یوں کی گئی ہے۔
* [[معلومات]] کی وضاحت اور انتقال کرنے والے [[الخوارزمیہ|الخوارزمی]] (algorithmic) [[عملکار|عملیات]] کا منظم مطالعہ، تادیب شمارندکاری (discipline of computing) کہلاتا ہے: انکا نظریہ، تجزیہ، [[طرحبند]] (ڈیزائن)، سود مندی، انجام دہی اور نفاذ۔ ضمنی طور پر شمارندکاری میں ایک بنیادی سوال یہ ہوتا ہے کہ، (سودمند طور پر) کیا [[میکانیکی|خودکار]] کیا جاسکتا ہے۔
سطر 7:
* [[شمارندیات]] (computer science)
* [[شمارندگی]] (computation)
* [[شمارِندہکمپیوٹر|کمپیوٹر]] (computer)
* [[شمارندیت]] (computerization)