"روبوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کے، کے لیے
سطر 15:
روبوٹ کا لفظ سب سے پہلے Karel Capek نے استعمال کیا اور یہ زمانہ 1920ء کا ہے جب پہلی بار ایک اصطلاح جو آگے چل کر سائنس میں داخل ہو گئی انگریزی زبان میں دیکھنے میں آئی۔ درحقیقت اس لفظ کی ماخوذیت بہت پیچیدہ اور طویل سفر رکھتی ہے اور گمان غالب ہے کہ یہ لفظ اصل میں چیک زبان (Czech language) کے لفظ robota سے آیا ہے جس کے معنی کارندہ، غلام، سازندہ اور عمالی وغیرہ کے ہوتے ہیں۔ پھر 1941 میں [[آئزک ایسیموو]] نے اسی لفظ سے وہ لفظ ڈھالا جو آج نہ صرف [[طرزیات]] کی انتہائی حدود پر قائم ہے بلکہ ایک مکمل علم کی حیثیت اختیار کرگیا ہے، یعنی [[روبالیات|Robotics]]۔
* وجہ تسمیہ اردو نام یعنی روبالہ :
اردو میں robot کو روبالہ کہا جاتا ہے اور جیسا کہ اوپر بیان ہوا کہ robot دراصل ایسا [[میکانیکی|mechanical]] سازندہ یا کارندہ ہوتا ہے کہ جو [[آلہ|آلات]] کی مدد سے حرکت کرتا ہے ان آلات میں [[پرزہ|پرزے]] بھی شامل ہیں اور [[شمارِندہکمپیوٹر|شمارندی]] آلات و [[سافٹ ویئر]] بھی۔ اور اس طرح ہم کہ سکتے ہیں کہ [[حیات اصطناعی]] دراصل آلات سے چلتی ہے۔ اسی لیے robot کو روبالہ کہا جاتا ہے۔
* رو، چلنے کو کہتے ہیں (جیسے پیادہ رو، پیدل چلنے والا)
* بہ، ساتھ، بوسیلہ اور ذریعہ کو کہتے ہیں (جیسے بوسیلہ، بشمول وغیرہ)