"انٹرنیٹ بوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1:
روبہ ؛ جس کو انگریزی میں بوٹ یا bot اور web robots بھی کہا جاتا ہے اصل میں [[سافٹ ویئر]] کا ایک ایسا [[اطلاقیہ|نفاذیہ (application)]] ہوتا / ہوتی ہے کہ جو [[انٹرنیٹ]] (یا [[شمارِندہکمپیوٹر|کمپیوٹر]]) پر [[انسان]] کی مانند (کافی حد تک) خودکار افعال انجام دیتی ہے، اسی وجہ سے اس کو ایک [[میکانیکی]] انسان یعنی [[روبالہ|روبالہ یا robot]] سے تشبیہ دی جاتی ہے اور اسی سے اس کا نام بھی ماخوذ ہے۔ یعنی اردو میں روبہ کا لفظ [[روبالہ|رو بہ آلہ (روبالہ)]] سے ماخوذ ہے جبکہ انگریزی میں یہ robot سے نکالا جاتا ہے۔ روبہ کا مطلب کسی جانب چلنے یا چلانے والے کا نکلتا ہے اور یہی مطلب یا مفہوم انگریزی میں bot کا ہوتا ہے۔
 
{{مالویئر}}